Tuesday, July 1, 2025
Homeآرٹیکلنورا فتحی کس لڑکے کا شادی کے لیے انتظار کررہی ہیں

نورا فتحی کس لڑکے کا شادی کے لیے انتظار کررہی ہیں

کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ اور ماڈل نورا فتیحی نے دلچسپ خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ سیف اور کرینہ کے بیٹے کمسن تیمور علی خان سے شادی کی خواہش مند ہیں۔

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی نورا فتیحی نے اداکارہ کرینہ کپور کے ویب شو وویمن وانٹس میں شرکت کی۔ شو میں جب کرینہ کپور نے نورا کو بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر سیف علی خان ان کے ڈانس موو سے متاثر ہیں تو نورا نے اس پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

نورا نے کرینہ سے کہا کہ امید کرتی ہوں گی تیمور جب بڑے ہوجائیں گے تو ہم تیمور اور میری منگنی یا شادی سے متعلق سوچ سکتے ہیں۔نورا کے جواب نے کرینہ کو چند لمحوں کے لیے لاجواب کردیا لیکن کچھ دیر بعد وہ ہنس پڑی اور نورا فتیحی سے کہا کہ ابھی وہ چار سال کا ہے، میرا خیال ہے اس حوالے سے ہمیں ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔نورا فتیحی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ٹھیک ہے میں انتظار کروں گی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

EDITOR PICKS

POPULAR POSTS

ABOUT US

Top Online Post News offers editorial teams the infrastructure and skills they need to oversee the digital publishing process from start to finish. The platform hosts and enriches your texts free of charge and also provides tools and training related to digital publishing. Each journal has its own customizable site, which is indexed in the OpenEdition Journals catalogue as well as in university catalogues. Journals benefit from a range of features including content structuring, article citability, long-term access to data, interoperability with other systems, targeted referencing, access to downloadable formats, etc.

Contact us: news.business@sosilha.com.br"

FOLLOW US

by actdesign