Tuesday, July 1, 2025
Homeاسلامیموت کے علاوہ ہر بیماری سے فوری شفاء

موت کے علاوہ ہر بیماری سے فوری شفاء

بیماری کوئی بھی ہو۔ وہ ہرانسان کےلیے مشکل ہوتی ہےجس سے نہ صرف انسان خود تنگ ہوتا ہے ۔ بلکہ اس کے گھروالے اور اس کے رشتہ دار بھی اس کا سامنا کرتے ہیں۔ کسی نے کیا خوب کہا ہےکہ “جان ہے تو جہان ہے” ۔ اس دور کے اندر جو بیماریاں عروج پکڑ رہی ہیں۔ ان بیماریوں کا علاج اس روحانی عمل سے بتائیں گے ۔

سب سےپہلے ڈلیوری کے مسائل ہوتے ہیں۔ آج کل سرکاری ہسپتالوں کےاندرخواتین آپ کو لاکھوں کی تعداد میں آپ کو ملیں گی۔ جن کو ڈاکٹر جان بوجھ کر آپریشن کا مشورہ دیتے ہیں۔ ڈلیوری آسان بھی ہوتو اس کوآپریشن کی زد میں لایا جاتا ہے

دوسرا جو سب سےبڑا مسئلہ ہے اس دور کے اندر ہے کسی کے مکان پرقبضہ کرلینا۔ یا کسی کےکاروبار یا کسی جائیداد پر قبضہ کرلینا۔ جو کوئی بولنے والا نہ ہو ۔غریب ہو۔ جس کی پہنچ امیر زادے تک نہ ہو۔ تو اس کے رشتے دار اس کے مکان ، اس کے کاوربار قبضہ کرکے اس کو بے یارو مددگار چھوڑ دیتے ہیں۔

وہ بیچارہ دردر کی ٹھوکریں کھاتا ہے اگر کسی کے ساتھ یہ معاملہ ہو وہ اس وظیفہ کوضرور کرے ۔ ہم آپ کو ایک ایساوظیفہ بتائیں گے ۔ جس کی بدولت آپ کے مکان پر ، جائیداد پر ناجائز قبضہ کرنے والا خود آپ کے قدموں میں آجائےگا۔ ویسے تو قرآن پاک پورے کا پور ا شفاء ہے لیکن جوآیت ہم آپ کو بتائیں گے وہ عمل قرآن پاک کی آخری پارے “سورت انشقاق”

..

کی آیت ہے۔ اس آیت کے عمل کو ہمارے بتائے ہوئے طریقے سے کریں گے ۔ انشاءاللہ! آپ تمام بیماریوں سے نجات حاصل کرپائیں گے ۔ قرآن مجید کی سورت انشقاق کی پہلی دوآیات یہ ” والقت مافیھا وتخلت و اذنت لربھا وحقت” ہے۔

یہ عمل صرف دو آیات کا ہے۔ اور یہ عمل آپ دو طرح سے کرسکتے ہیں۔ پہلا طریقہ : ان آیا ت کی ایک تسبیح کی دو آیتوں کو ملاکر پڑھیں گے تو ایک تسبیح بن جائے گی۔ آپ نے ہر نما زکے بعد ان آیات کی پڑھنی ہے۔ اس کے پڑھنے کے دوران آپ نے اپنے مقصد کو تصور میں رکھنا ہے۔

آپ کی مکمل توجہ آپ کے مقصد کی طرف ہونی چاہیے ۔ ہرنماز کے بعد ایک تسبیح یعنی سو مرتبہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے اپنی بیماری کےلیے یامکان پر کسی نے قبضہ کیا ہوا ہو۔ یا جائیداد کسی نے دبا لی ہو۔ اس کے لیے دعا کرنی ہو۔

یا کسی کی بیوی ، بہن کی یا کسی کی بھی ڈلیوری کا معاملہ ہو ، کسی کو دل کا مرض ہواس کے علاوہ اگر کسی کو مرض ہو۔ تو وہ یہ عمل کرکے دعاکرے۔ اللہ تعالیٰ آسانی پیدا فرمائےگا۔ یہ بات ذہن نشین کرلیں۔ کہ حاملہ خواتین اپنے حمل کے دوران ہی اس وظیفہ پر عمل کرنا شروع کریں۔

انشاءاللہ! بچے کی پیدائش کے وقت اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائےگا۔ دوسرا طریقہ : آپ صبح وشام اس عمل کوکریں۔ صبح کےوقت نماز کے بعد اور شام کو نمازعصر کے بعد آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ تسبیح پڑھنی ہے۔

انشاءاللہ! اس طرح آپ کو مکمل رزلٹ ملیں گے۔ اس کے علاوہ اس کا ایک سب سے آسان طریقہ بھی ہے وہ یہ ہے کہ آپ ہر نماز کےبعد گیارہ گیارہ مرتبہ ان آیات کا ور د کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو آپ کے مسائل سے ،آپ کی بیماریاں سے مکمل نجات حاصل ہوجائےگی۔ یاد رہے کہ قرآن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا ہے کہ :ہم نےقرآن کو شفاء بنا کر نازل کیا ہے۔

اور خودفرمایا ہے کہ : یہ جو قرآن ہم نازل کررہے ہیں مومنوں کےلیے سراسر شفاء ہے۔ اور رحمت ہے اور ظالموں کا اس سے نقصان ہی بڑھتا ہے۔ یعنی ایمان والو ں کے لیے شفاء کا باعث ہے۔ اور کفاراس کو نہیں سمجھ سکتے ۔ اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے۔اور ہرشخص اس کو اپنے ظرف اور اپنی ہمت کے مطابق حاصل کرتا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

EDITOR PICKS

POPULAR POSTS

ABOUT US

Top Online Post News offers editorial teams the infrastructure and skills they need to oversee the digital publishing process from start to finish. The platform hosts and enriches your texts free of charge and also provides tools and training related to digital publishing. Each journal has its own customizable site, which is indexed in the OpenEdition Journals catalogue as well as in university catalogues. Journals benefit from a range of features including content structuring, article citability, long-term access to data, interoperability with other systems, targeted referencing, access to downloadable formats, etc.

Contact us: news.business@sosilha.com.br"

FOLLOW US

by actdesign